سڑک حادثہ اپڈیٹ رپورٹ MERC ٹیارو اوتھل اوتھل وایارو فارم کے قریب مسافر کوچ کو حادثہ۔ حادثے میں 14 افراد جاں بحق جبکہ 12 افراد زخمی ہوئے جان بحق اور زخمیوں میں بچے اور عورتیں شامل ہیں جنہیں MERC 1122 کی ٹیم نے بروقت ریسکیو کرکے طبی امداد دے کر جان بحق اور زخمیوں کو ریسکیو 1122 ایمبولینس اور ایدھی ایمبولینس کے ذریعہ سول اسپتال اوتھل پہنچا دیا۔ کوچ پنجگور سے کراچی جارہی تھی۔ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پہ کال کریں

  • Post author:
  • Post category:Services

Continue Readingسڑک حادثہ اپڈیٹ رپورٹ MERC ٹیارو اوتھل اوتھل وایارو فارم کے قریب مسافر کوچ کو حادثہ۔ حادثے میں 14 افراد جاں بحق جبکہ 12 افراد زخمی ہوئے جان بحق اور زخمیوں میں بچے اور عورتیں شامل ہیں جنہیں MERC 1122 کی ٹیم نے بروقت ریسکیو کرکے طبی امداد دے کر جان بحق اور زخمیوں کو ریسکیو 1122 ایمبولینس اور ایدھی ایمبولینس کے ذریعہ سول اسپتال اوتھل پہنچا دیا۔ کوچ پنجگور سے کراچی جارہی تھی۔ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پہ کال کریں

کوئٹہ: سمنگلی روڈ پر کڈنی سینٹر کے نزدیک بم دھماکے میں 7افراد زخمی، 1122 MERC ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دے کر بی ایم سی پہنچا دیا.

  • Post author:
  • Post category:Services

Continue Readingکوئٹہ: سمنگلی روڈ پر کڈنی سینٹر کے نزدیک بم دھماکے میں 7افراد زخمی، 1122 MERC ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دے کر بی ایم سی پہنچا دیا.

کوئٹہ سے کراچی جانیوالی مسافر کوچ ”MERC دراکالہ سینٹر“کے قریب رکی۔کوچ میں سوار ایک مریض کی حالت خراب تھی۔MERC کی ٹیم نے مریض کامعائنہ کرکے ابتدائی طبی امدادفراہم کی اور ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال خضدار منتقل کردیا۔

  • Post author:
  • Post category:Services

Continue Readingکوئٹہ سے کراچی جانیوالی مسافر کوچ ”MERC دراکالہ سینٹر“کے قریب رکی۔کوچ میں سوار ایک مریض کی حالت خراب تھی۔MERC کی ٹیم نے مریض کامعائنہ کرکے ابتدائی طبی امدادفراہم کی اور ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال خضدار منتقل کردیا۔

سڑک حادثہ اپڈیٹ رپورٹ: MERC ٹیارو لسبیلہ حادثہ ویارو کے قریب پیش آیا. . ٹرالر اور ڈمپر کے درمیان تصادم سے 1 شخص زخمی ہوا. 1122 MERC کی ٹیم نے زخمی شخص کو بروقت ریسکیو کر کے طبی امداد فراہم کی اور ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال حب منتقل کردیا.

  • Post author:
  • Post category:Services

Continue Readingسڑک حادثہ اپڈیٹ رپورٹ: MERC ٹیارو لسبیلہ حادثہ ویارو کے قریب پیش آیا. . ٹرالر اور ڈمپر کے درمیان تصادم سے 1 شخص زخمی ہوا. 1122 MERC کی ٹیم نے زخمی شخص کو بروقت ریسکیو کر کے طبی امداد فراہم کی اور ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال حب منتقل کردیا.

سڑک حادثہ اپڈیٹ رپورٹ: MERC ویندر لسبیلہ حادثہ کوچ اور مزدا کے درمیان تصادم کے نتیجے میں پیش آیا. حادثے میں 14 افراد زخمی ہوگئے۔ حادثہ وندر شہر میں سبرین ہوٹل کے قریب پیش آیا۔ MERC 1122 ٹیم نے زخمیوں کو بروقت ریسکیو کر کے طبی امداد دی۔جبکہ 2 زخمیوں کو نازک حالت میں جام غلام قادر ہسپتال حب منتقل کیا۔

  • Post author:
  • Post category:Services

Continue Readingسڑک حادثہ اپڈیٹ رپورٹ: MERC ویندر لسبیلہ حادثہ کوچ اور مزدا کے درمیان تصادم کے نتیجے میں پیش آیا. حادثے میں 14 افراد زخمی ہوگئے۔ حادثہ وندر شہر میں سبرین ہوٹل کے قریب پیش آیا۔ MERC 1122 ٹیم نے زخمیوں کو بروقت ریسکیو کر کے طبی امداد دی۔جبکہ 2 زخمیوں کو نازک حالت میں جام غلام قادر ہسپتال حب منتقل کیا۔

سڑک حادثہ اپڈیٹ رپورٹ: MERC سرانان پشین حادثہ دن 12 بج کر 10 منٹ کو سرانان بازار کے قریب پیش آیا۔ چمن سے آنے والی کار سامنے کار سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں 3 افراد زخمی ہوئے۔MERC 1122 ٹیم نے زخمیوں کو بر وقت ریسکیو کر کے طبی امداد دینے کے بعد مزید علاج کیلئے ٹرامہ سینٹر کوئٹہ منتقل کیا۔

  • Post author:
  • Post category:Services

Continue Readingسڑک حادثہ اپڈیٹ رپورٹ: MERC سرانان پشین حادثہ دن 12 بج کر 10 منٹ کو سرانان بازار کے قریب پیش آیا۔ چمن سے آنے والی کار سامنے کار سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں 3 افراد زخمی ہوئے۔MERC 1122 ٹیم نے زخمیوں کو بر وقت ریسکیو کر کے طبی امداد دینے کے بعد مزید علاج کیلئے ٹرامہ سینٹر کوئٹہ منتقل کیا۔

سڑک حادثہ بمقام دراکھالہ تاریخ: 7 مئی 2020 وقت: 2 بج کر 40 منٹ حادثہ موٹر سائیکل کے گرنے کی صورت میں پیش آئی جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوئے۔ MERC دراکھالہ ٹیم نے بروقت ریسکیو کرکے انہیں طبی امداد فراہم کی اور بعد میں انہیں گھر بھیج دیا گیا۔

Continue Readingسڑک حادثہ بمقام دراکھالہ تاریخ: 7 مئی 2020 وقت: 2 بج کر 40 منٹ حادثہ موٹر سائیکل کے گرنے کی صورت میں پیش آئی جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوئے۔ MERC دراکھالہ ٹیم نے بروقت ریسکیو کرکے انہیں طبی امداد فراہم کی اور بعد میں انہیں گھر بھیج دیا گیا۔