ایکسیڈنٹ & ایمرجنسی(ٹراما )سینٹر خضدار تاریخ: 7 مارچ 2024 جائے وقوع :N-25 خضدار جھالاوان کمپلیکس کے مقام پر__ تفصیل:تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل کو حادثہ پیش آیا حادثے میں 1 شخص شدید زخمی ہوا جسے میڈیکل ٹیم نے بنیادی طبی امداد فراہم کر کے مرک 1122 ایڈوانس ٹراما لائف سپورٹ (ATLS) ایمبولینس کے ذریعے ٹراما سینٹر کراچی منتقل کر دیا کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں MERC1122 پر کال کریں

Dy; Director P&D MERC Attended a three-day consultative workshop to determine the National Action Plan for Health security 2024-2028 in Balochistan. In the workshop, CEO National Institute of Health , Chief Center for Disease Control Pakistan , Technical Advisor Ministry of Health , all directors and project directors of the Department of Health, Livestock, National Representatives of the Health Institute and technical teams from the WHO, UNICEF, UNOCHA and UNFPA participated. In the consultation workshop, the action plan for Balochistan Health Department under the National Action Plan for Health Security was proposed and discussed.

مرک1122(MERC) ٹیارو لسبیلہ بلوچستان تاریخ: 2 مارچ 2024 وقت: 3:00pm جائے وقوع – N25 بیلہ لاسی آباد سکن کے مقام پر۔ تفصیل:تیز رفتاری کے باعث ٹریکٹر کا موٹر سائیکل کو ٹکر – مرک 1122 کو لوکل بندے کی کال موصول ہونے کے بعد میڈیکل ایمرجنسی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ۔ حادثے میں 1 شخص زخمی ہوا جسے میڈیکل ٹیم نے ریسکیو کر کے بنیادی طبی امداد فراہم کر کے مرک 1122 ایمبولینس کے ذریعے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال اوتھل منتقل کر دیا. کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پر کال کریں

مرک1122(MERC) ٹیارو لسبیلہ بلوچستان تاریخ:27 فروری 2024 وقت: 12:08PM جائے وقوع – N25 بیلہ چھلواری کے مقام پر۔ تفصیل:تیز رفتاری کے باعث سوزوکی گاڑی کا ٹاہر برسٹ ہونے کی صورت میں الٹ گئی – – – مرک 1122 سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کی کال موصول ہونے کے بعد میڈیکل ایمرجنسی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ۔ حادثے میں 2 افراد زخمی ہوئے جنہیں میڈیکل ٹیم نے ریسکیو کر کے بنیادی طبی امداد فراہم کر کے مرک 1122 ایمبولینس کے ذریعے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال اوتھل منتقل کر دیا __ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پر کال کریں

رک1122(MERC) بختیار آباد سبی بلوچستان تاریخ: 2 مارچ 2024 وقت: 06:55PM جائے وقوع: مٹھڑی نزد سبی ٹول پلازہ کے مقام پر تفصیل :تیز رفتاری کے باعث رکشہ کو حادثہ پیش آیا مرک 1122 کو سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول روم سے کال موصول ہونے کے بعد میڈیکل ایمرجنسی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی حادثے میں 11 افراد زخمی ہوئے جنہیں میڈیکل ٹیم نے بنیادی طبی امداد فراہم کر کے مرک 1122 ایمبولینس کے ذریعے ٹیچنگ ہسپتال سبی منتقل کر دیا کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پر کال کریں

ایکسیڈنٹ & ایمرجنسی(ٹراما )سینٹر خضدار تاریخ: 10 مارچ 2024 جائے وقوع : N-25 خضدار PSO عوامی پمپ کے مقام پر__ تفصیل:تیز رفتاری کے باعث کار گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم ہوا. مرک 1122 کو لوکل بندے کی کال موصول ہونے کے بعد 4 منٹ میں میڈکل ایمرجنسی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی حادثے میں ایک شخص شدید زخمی ہوا جسے میڈیکل ٹیم نے ریسکیو کر کے بنیادی طبی امداد فراہم کر کے مرک 1122 ایمبولینس کے ذریعے ٹیچنگ ہسپتال خضدار منتقل کر دیا – – کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں MERC1122 پر کال کریں

سڑک حادثہ اپڈیٹ رپورٹ MERC کراڑو خضدار اورناچ کراس کے قریب موٹرسائیکل کو حادثہ۔ حادثے میں 2 افراد زخمی ہوئے جہیں MERC 1122 کی ٹیم نے بروقت ریسکیو کرکے طبی امداد دی اور مزید علاج کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال خضدار پہنچا دیا کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پہ کال کریں