میڈیکل ایمرجنسی رسپانس سینٹرز کرونا ٹیسٹ سرگرمیاں: تاریخ: 08 مئی 2020 کرونا کے پیش نظر آج 33 افراد کے نمونے لیے گئے۔ جنہیں ٹیسٹ کے لیے لیبارٹری بھیج دیا گیا۔ جن کی رپورٹ ملتے ہی انہیں آگاہ کیا جائے گا۔۔ ریسکیو ہیلپ لائن 1122 پر 37 افراد نے رابطہ کیا جنہیں طبی معاونت میڈیکل آفیسران نے دی اور رہنمائی MERC ٹیم نے کی

: تاریخ: 07 مئی 2020 کرونا کے پیش نظر آج 68 افراد کے نمونے لیے گئے۔ جنہیں ٹیسٹ کے لیے لیبارٹری بھیج دیا گیا۔ جن کی رپورٹ ملتے ہی انہیں آگاہ کیا جائے گا۔۔ ریسکیو ہیلپ لائن 1122 پر 39 افراد نے رابطہ کیا جنہیں طبی معاونت میڈیکل آفیسران نے دی اور رہنمائی MERC ٹیم نے کی