سڑک حادثہ بمقام دراکھالہ تاریخ: 7 مئی 2020 وقت: 2 بج کر 40 منٹ حادثہ موٹر سائیکل کے گرنے کی صورت میں پیش آئی جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوئے۔ MERC دراکھالہ ٹیم نے بروقت ریسکیو کرکے انہیں طبی امداد فراہم کی اور بعد میں انہیں گھر بھیج دیا گیا۔ Post author:MERC Post published:May 7, 2020 Post category:COVID-19 Services / Services You Might Also Like سڑک حادثہ اپڈیٹ رپورٹ: MERC سرانان پشین حادثہ دن 12 بج کر 10 منٹ کو سرانان بازار کے قریب پیش آیا۔ چمن سے آنے والی کار سامنے کار سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں 3 افراد زخمی ہوئے۔MERC 1122 ٹیم نے زخمیوں کو بر وقت ریسکیو کر کے طبی امداد دینے کے بعد مزید علاج کیلئے ٹرامہ سینٹر کوئٹہ منتقل کیا۔ July 6, 2020 Tender for Repair & Renovation of MERCs at N-65 & N-70 January 13, 2021 MERC 1122 Mobile Rapid Response Team (RRT) collecting samples of Corona Suspects for testing. MERC 1122 has deployed 8 mobile teams with fully equipped ambulance for Urban Rescue, Screening, Social Mobilization and Corona Sample Collection. April 5, 2020
سڑک حادثہ اپڈیٹ رپورٹ: MERC سرانان پشین حادثہ دن 12 بج کر 10 منٹ کو سرانان بازار کے قریب پیش آیا۔ چمن سے آنے والی کار سامنے کار سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں 3 افراد زخمی ہوئے۔MERC 1122 ٹیم نے زخمیوں کو بر وقت ریسکیو کر کے طبی امداد دینے کے بعد مزید علاج کیلئے ٹرامہ سینٹر کوئٹہ منتقل کیا۔ July 6, 2020
MERC 1122 Mobile Rapid Response Team (RRT) collecting samples of Corona Suspects for testing. MERC 1122 has deployed 8 mobile teams with fully equipped ambulance for Urban Rescue, Screening, Social Mobilization and Corona Sample Collection. April 5, 2020