کوئٹہ: سمنگلی روڈ پر کڈنی سینٹر کے نزدیک بم دھماکے میں 7افراد زخمی، 1122 MERC ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دے کر بی ایم سی پہنچا دیا.
You Might Also Like
Incident Reported near MERC Lakpass resulting 06 dead and 15 injured
سڑک حادثہ اپڈیٹ رپورٹ MERC کراڑو خضدار اورناچ کراس کے قریب موٹرسائیکل کو حادثہ۔ حادثے میں 2 افراد زخمی ہوئے جہیں MERC 1122 کی ٹیم نے بروقت ریسکیو کرکے طبی امداد دی اور مزید علاج کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال خضدار پہنچا دیا کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پہ کال کریں