Incident Reported near MERC Lakpass resulting 06 dead and 15 injured
You Might Also Like
سڑک حادثہ اپڈیٹ رپورٹ MERC ٹیارو اوتھل اوتھل وایارو فارم کے قریب مسافر کوچ کو حادثہ۔ حادثے میں 14 افراد جاں بحق جبکہ 12 افراد زخمی ہوئے جان بحق اور زخمیوں میں بچے اور عورتیں شامل ہیں جنہیں MERC 1122 کی ٹیم نے بروقت ریسکیو کرکے طبی امداد دے کر جان بحق اور زخمیوں کو ریسکیو 1122 ایمبولینس اور ایدھی ایمبولینس کے ذریعہ سول اسپتال اوتھل پہنچا دیا۔ کوچ پنجگور سے کراچی جارہی تھی۔ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پہ کال کریں
کوئٹہ: سمنگلی روڈ پر کڈنی سینٹر کے نزدیک بم دھماکے میں 7افراد زخمی، 1122 MERC ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دے کر بی ایم سی پہنچا دیا.