Installation of solar power system at Medical Emergency Response Center Badinzai (Zhob) and Manikhuwa (Sherani).
You Might Also Like
کوئٹہ سے کراچی جانیوالی مسافر کوچ ”MERC دراکالہ سینٹر“کے قریب رکی۔کوچ میں سوار ایک مریض کی حالت خراب تھی۔MERC کی ٹیم نے مریض کامعائنہ کرکے ابتدائی طبی امدادفراہم کی اور ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال خضدار منتقل کردیا۔
سڑک حادثہ اپڈیٹ رپورٹ: MERC سرانان پشین حادثہ دن 12 بج کر 10 منٹ کو سرانان بازار کے قریب پیش آیا۔ چمن سے آنے والی کار سامنے کار سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں 3 افراد زخمی ہوئے۔MERC 1122 ٹیم نے زخمیوں کو بر وقت ریسکیو کر کے طبی امداد دینے کے بعد مزید علاج کیلئے ٹرامہ سینٹر کوئٹہ منتقل کیا۔