سڑک حادثہ اپڈیٹ رپورٹ: MERC ٹیارو لسبیلہ حادثہ ویارو کے قریب پیش آیا. . ٹرالر اور ڈمپر کے درمیان تصادم سے 1 شخص زخمی ہوا. 1122 MERC کی ٹیم نے زخمی شخص کو بروقت ریسکیو کر کے طبی امداد فراہم کی اور ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال حب منتقل کردیا. Post author:MERC Post published:September 25, 2020 Post category:Services You Might Also Like RTA happened near sukkan pull Tiyaro b/w car and mazda. January 18, 2020 Solarization of MERCs January 27, 2022 کوئٹہ سے کراچی جانیوالی مسافر کوچ ”MERC دراکالہ سینٹر“کے قریب رکی۔کوچ میں سوار ایک مریض کی حالت خراب تھی۔MERC کی ٹیم نے مریض کامعائنہ کرکے ابتدائی طبی امدادفراہم کی اور ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال خضدار منتقل کردیا۔ September 25, 2020
کوئٹہ سے کراچی جانیوالی مسافر کوچ ”MERC دراکالہ سینٹر“کے قریب رکی۔کوچ میں سوار ایک مریض کی حالت خراب تھی۔MERC کی ٹیم نے مریض کامعائنہ کرکے ابتدائی طبی امدادفراہم کی اور ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال خضدار منتقل کردیا۔ September 25, 2020