کوئٹہ سے کراچی جانیوالی مسافر کوچ ”MERC دراکالہ سینٹر“کے قریب رکی۔کوچ میں سوار ایک مریض کی حالت خراب تھی۔MERC کی ٹیم نے مریض کامعائنہ کرکے ابتدائی طبی امدادفراہم کی اور ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال خضدار منتقل کردیا۔ Post author:MERC Post published:September 25, 2020 Post category:Services You Might Also Like سڑک حادثہ اپڈیٹ رپورٹ: MERC سرانان پشین حادثہ دن 12 بج کر 10 منٹ کو سرانان بازار کے قریب پیش آیا۔ چمن سے آنے والی کار سامنے کار سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں 3 افراد زخمی ہوئے۔MERC 1122 ٹیم نے زخمیوں کو بر وقت ریسکیو کر کے طبی امداد دینے کے بعد مزید علاج کیلئے ٹرامہ سینٹر کوئٹہ منتقل کیا۔ July 6, 2020 NIT for Uniform and Related Items January 27, 2022 RTA happened near sukkan pull Tiyaro b/w car and mazda. January 18, 2020
سڑک حادثہ اپڈیٹ رپورٹ: MERC سرانان پشین حادثہ دن 12 بج کر 10 منٹ کو سرانان بازار کے قریب پیش آیا۔ چمن سے آنے والی کار سامنے کار سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں 3 افراد زخمی ہوئے۔MERC 1122 ٹیم نے زخمیوں کو بر وقت ریسکیو کر کے طبی امداد دینے کے بعد مزید علاج کیلئے ٹرامہ سینٹر کوئٹہ منتقل کیا۔ July 6, 2020