PPHI-B (MERC) full-page special Supplement published in Daily Jang and Mashriq Newspaper Quetta.
You Might Also Like
سڑک حادثہ اپڈیٹ رپورٹ: MERC ٹیارو لسبیلہ حادثہ ویارو کے قریب پیش آیا. . ٹرالر اور ڈمپر کے درمیان تصادم سے 1 شخص زخمی ہوا. 1122 MERC کی ٹیم نے زخمی شخص کو بروقت ریسکیو کر کے طبی امداد فراہم کی اور ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال حب منتقل کردیا.
سڑک حادثہ بمقام دراکھالہ تاریخ: 7 مئی 2020 وقت: 2 بج کر 40 منٹ حادثہ موٹر سائیکل کے گرنے کی صورت میں پیش آئی جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوئے۔ MERC دراکھالہ ٹیم نے بروقت ریسکیو کرکے انہیں طبی امداد فراہم کی اور بعد میں انہیں گھر بھیج دیا گیا۔