
MERC 1122 Team Patrolling Dasht and Spezand
You Might Also Like
سڑک حادثہ اپڈیٹ رپورٹ: MERC ویندر لسبیلہ حادثہ کوچ اور مزدا کے درمیان تصادم کے نتیجے میں پیش آیا. حادثے میں 14 افراد زخمی ہوگئے۔ حادثہ وندر شہر میں سبرین ہوٹل کے قریب پیش آیا۔ MERC 1122 ٹیم نے زخمیوں کو بروقت ریسکیو کر کے طبی امداد دی۔جبکہ 2 زخمیوں کو نازک حالت میں جام غلام قادر ہسپتال حب منتقل کیا۔
سڑک حادثہ اپڈیٹ رپورٹ MERC گدر سوراب گدر چھڈ مقام پر 2 موٹر سائیکلوں میں تصادم۔ حادثے میں 4 افراد زخمی ہوئے جہیں MERC 1122 کی ٹیم نے بروقت ریسکیو کرکے طبی امداد دی اور مزید علاج کے لئے DHQ ہسپتال پہنچا دیا کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پہ کال کریں