رک1122(MERC) بختیار آباد سبی بلوچستان تاریخ: 2 مارچ 2024 وقت: 06:55PM جائے وقوع: مٹھڑی نزد سبی ٹول پلازہ کے مقام پر تفصیل :تیز رفتاری کے باعث رکشہ کو حادثہ پیش آیا مرک 1122 کو سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول روم سے کال موصول ہونے کے بعد میڈیکل ایمرجنسی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی حادثے میں 11 افراد زخمی ہوئے جنہیں میڈیکل ٹیم نے بنیادی طبی امداد فراہم کر کے مرک 1122 ایمبولینس کے ذریعے ٹیچنگ ہسپتال سبی منتقل کر دیا کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پر کال کریں