سڑک حادثہ اپڈیٹ رپورٹ MERC لکپاس مستونگ نوشکی کراس کریم آباد کے قریب کار گاڑی کو حادثہ۔ حادثے میں 1 شخص زخمی ہوا جسے MERC 1122 کی ٹیم نے بروقت ریسکیو کرکے طبی امداد دی اور مزید علاج کے لیے نواب غوث بخش ریسانی ہسپتال مستونگ پہنچا دیا۔ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پہ کال کریں