You are currently viewing مرک1122(MERC) ٹیارو لسبیلہ بلوچستان  تاریخ: 2 مارچ 2024  وقت: 3:00pm  جائے وقوع – N25  بیلہ لاسی آباد سکن کے مقام پر۔ تفصیل:تیز رفتاری کے باعث ٹریکٹر کا موٹر سائیکل کو ٹکر –  مرک 1122 کو لوکل بندے کی کال موصول ہونے کے بعد میڈیکل ایمرجنسی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ۔ حادثے میں 1 شخص زخمی ہوا جسے میڈیکل ٹیم نے ریسکیو کر کے بنیادی طبی امداد فراہم کر کے مرک 1122 ایمبولینس کے ذریعے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال اوتھل منتقل کر دیا. کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پر کال کریں

مرک1122(MERC) ٹیارو لسبیلہ بلوچستان تاریخ: 2 مارچ 2024 وقت: 3:00pm جائے وقوع – N25 بیلہ لاسی آباد سکن کے مقام پر۔ تفصیل:تیز رفتاری کے باعث ٹریکٹر کا موٹر سائیکل کو ٹکر – مرک 1122 کو لوکل بندے کی کال موصول ہونے کے بعد میڈیکل ایمرجنسی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ۔ حادثے میں 1 شخص زخمی ہوا جسے میڈیکل ٹیم نے ریسکیو کر کے بنیادی طبی امداد فراہم کر کے مرک 1122 ایمبولینس کے ذریعے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال اوتھل منتقل کر دیا. کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پر کال کریں

  • Post author:
  • Post category:Services