سڑک حادثہ بمقام دراکھالہ تاریخ: 7 مئی 2020 وقت: 2 بج کر 40 منٹ حادثہ موٹر سائیکل کے گرنے کی صورت میں پیش آئی جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوئے۔ MERC دراکھالہ ٹیم نے بروقت ریسکیو کرکے انہیں طبی امداد فراہم کی اور بعد میں انہیں گھر بھیج دیا گیا۔ Post author:MERC Post published:May 7, 2020 Post category:COVID-19 Services / Services You Might Also Like Incident Reported near MERC Lakpass resulting 06 dead and 15 injured March 2, 2020 سڑک حادثہ اپڈیٹ رپورٹ MERC گدر سوراب گدر چھڈ مقام پر 2 موٹر سائیکلوں میں تصادم۔ حادثے میں 4 افراد زخمی ہوئے جہیں MERC 1122 کی ٹیم نے بروقت ریسکیو کرکے طبی امداد دی اور مزید علاج کے لئے DHQ ہسپتال پہنچا دیا کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پہ کال کریں February 28, 2023 Passing Out Parade at 1122 Punjab January 15, 2020
سڑک حادثہ اپڈیٹ رپورٹ MERC گدر سوراب گدر چھڈ مقام پر 2 موٹر سائیکلوں میں تصادم۔ حادثے میں 4 افراد زخمی ہوئے جہیں MERC 1122 کی ٹیم نے بروقت ریسکیو کرکے طبی امداد دی اور مزید علاج کے لئے DHQ ہسپتال پہنچا دیا کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پہ کال کریں February 28, 2023