You are currently viewing *سڑک حادثہ اپڈیٹ* *رپورٹ MERC کراڑو خضدار*     *سونارو کے قریب ٹرک گاڑی اور موٹرسائیکل میں تصادم۔ حادثے میں 3 افراد زخمی ہوئے جہیں MERC 1122 کی ٹیم نے بروقت ریسکیو کرکے طبی امداد دی اور گھر بھیج دیا* *کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پہ کال کریں*

*سڑک حادثہ اپڈیٹ* *رپورٹ MERC کراڑو خضدار* *سونارو کے قریب ٹرک گاڑی اور موٹرسائیکل میں تصادم۔ حادثے میں 3 افراد زخمی ہوئے جہیں MERC 1122 کی ٹیم نے بروقت ریسکیو کرکے طبی امداد دی اور گھر بھیج دیا* *کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پہ کال کریں*

  • Post author:
  • Post category:Services