MERC 1122: Saving lives 24/7 Post author:MERC Post published:March 11, 2024 Post category:Awareness Continue ReadingMERC 1122: Saving lives 24/7
ایکسیڈنٹ & ایمرجنسی(ٹراما )سینٹر خضدار تاریخ: 7 مارچ 2024 جائے وقوع :N-25 خضدار جھالاوان کمپلیکس کے مقام پر__ تفصیل:تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل کو حادثہ پیش آیا حادثے میں 1 شخص شدید زخمی ہوا جسے میڈیکل ٹیم نے بنیادی طبی امداد فراہم کر کے مرک 1122 ایڈوانس ٹراما لائف سپورٹ (ATLS) ایمبولینس کے ذریعے ٹراما سینٹر کراچی منتقل کر دیا کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں MERC1122 پر کال کریں Post author:MERC Post published:March 11, 2024 Post category:Services Continue Readingایکسیڈنٹ & ایمرجنسی(ٹراما )سینٹر خضدار تاریخ: 7 مارچ 2024 جائے وقوع :N-25 خضدار جھالاوان کمپلیکس کے مقام پر__ تفصیل:تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل کو حادثہ پیش آیا حادثے میں 1 شخص شدید زخمی ہوا جسے میڈیکل ٹیم نے بنیادی طبی امداد فراہم کر کے مرک 1122 ایڈوانس ٹراما لائف سپورٹ (ATLS) ایمبولینس کے ذریعے ٹراما سینٹر کراچی منتقل کر دیا کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں MERC1122 پر کال کریں
Dy; Director P&D MERC Attended a three-day consultative workshop to determine the National Action Plan for Health security 2024-2028 in Balochistan. In the workshop, CEO National Institute of Health , Chief Center for Disease Control Pakistan , Technical Advisor Ministry of Health , all directors and project directors of the Department of Health, Livestock, National Representatives of the Health Institute and technical teams from the WHO, UNICEF, UNOCHA and UNFPA participated. In the consultation workshop, the action plan for Balochistan Health Department under the National Action Plan for Health Security was proposed and discussed. Post author:MERC Post published:March 11, 2024 Post category:Events Continue ReadingDy; Director P&D MERC Attended a three-day consultative workshop to determine the National Action Plan for Health security 2024-2028 in Balochistan. In the workshop, CEO National Institute of Health , Chief Center for Disease Control Pakistan , Technical Advisor Ministry of Health , all directors and project directors of the Department of Health, Livestock, National Representatives of the Health Institute and technical teams from the WHO, UNICEF, UNOCHA and UNFPA participated. In the consultation workshop, the action plan for Balochistan Health Department under the National Action Plan for Health Security was proposed and discussed.
مرک1122(MERC) ٹیارو لسبیلہ بلوچستان تاریخ: 2 مارچ 2024 وقت: 3:00pm جائے وقوع – N25 بیلہ لاسی آباد سکن کے مقام پر۔ تفصیل:تیز رفتاری کے باعث ٹریکٹر کا موٹر سائیکل کو ٹکر – مرک 1122 کو لوکل بندے کی کال موصول ہونے کے بعد میڈیکل ایمرجنسی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ۔ حادثے میں 1 شخص زخمی ہوا جسے میڈیکل ٹیم نے ریسکیو کر کے بنیادی طبی امداد فراہم کر کے مرک 1122 ایمبولینس کے ذریعے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال اوتھل منتقل کر دیا. کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پر کال کریں Post author:MERC Post published:March 11, 2024 Post category:Services Continue Readingمرک1122(MERC) ٹیارو لسبیلہ بلوچستان تاریخ: 2 مارچ 2024 وقت: 3:00pm جائے وقوع – N25 بیلہ لاسی آباد سکن کے مقام پر۔ تفصیل:تیز رفتاری کے باعث ٹریکٹر کا موٹر سائیکل کو ٹکر – مرک 1122 کو لوکل بندے کی کال موصول ہونے کے بعد میڈیکل ایمرجنسی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ۔ حادثے میں 1 شخص زخمی ہوا جسے میڈیکل ٹیم نے ریسکیو کر کے بنیادی طبی امداد فراہم کر کے مرک 1122 ایمبولینس کے ذریعے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال اوتھل منتقل کر دیا. کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پر کال کریں
مرک1122(MERC) ٹیارو لسبیلہ بلوچستان تاریخ:27 فروری 2024 وقت: 12:08PM جائے وقوع – N25 بیلہ چھلواری کے مقام پر۔ تفصیل:تیز رفتاری کے باعث سوزوکی گاڑی کا ٹاہر برسٹ ہونے کی صورت میں الٹ گئی – – – مرک 1122 سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کی کال موصول ہونے کے بعد میڈیکل ایمرجنسی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ۔ حادثے میں 2 افراد زخمی ہوئے جنہیں میڈیکل ٹیم نے ریسکیو کر کے بنیادی طبی امداد فراہم کر کے مرک 1122 ایمبولینس کے ذریعے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال اوتھل منتقل کر دیا __ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پر کال کریں Post author:MERC Post published:March 11, 2024 Post category:Services Continue Readingمرک1122(MERC) ٹیارو لسبیلہ بلوچستان تاریخ:27 فروری 2024 وقت: 12:08PM جائے وقوع – N25 بیلہ چھلواری کے مقام پر۔ تفصیل:تیز رفتاری کے باعث سوزوکی گاڑی کا ٹاہر برسٹ ہونے کی صورت میں الٹ گئی – – – مرک 1122 سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کی کال موصول ہونے کے بعد میڈیکل ایمرجنسی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ۔ حادثے میں 2 افراد زخمی ہوئے جنہیں میڈیکل ٹیم نے ریسکیو کر کے بنیادی طبی امداد فراہم کر کے مرک 1122 ایمبولینس کے ذریعے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال اوتھل منتقل کر دیا __ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پر کال کریں
رک1122(MERC) بختیار آباد سبی بلوچستان تاریخ: 2 مارچ 2024 وقت: 06:55PM جائے وقوع: مٹھڑی نزد سبی ٹول پلازہ کے مقام پر تفصیل :تیز رفتاری کے باعث رکشہ کو حادثہ پیش آیا مرک 1122 کو سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول روم سے کال موصول ہونے کے بعد میڈیکل ایمرجنسی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی حادثے میں 11 افراد زخمی ہوئے جنہیں میڈیکل ٹیم نے بنیادی طبی امداد فراہم کر کے مرک 1122 ایمبولینس کے ذریعے ٹیچنگ ہسپتال سبی منتقل کر دیا کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پر کال کریں Post author:MERC Post published:March 11, 2024 Post category:Services Continue Readingرک1122(MERC) بختیار آباد سبی بلوچستان تاریخ: 2 مارچ 2024 وقت: 06:55PM جائے وقوع: مٹھڑی نزد سبی ٹول پلازہ کے مقام پر تفصیل :تیز رفتاری کے باعث رکشہ کو حادثہ پیش آیا مرک 1122 کو سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول روم سے کال موصول ہونے کے بعد میڈیکل ایمرجنسی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی حادثے میں 11 افراد زخمی ہوئے جنہیں میڈیکل ٹیم نے بنیادی طبی امداد فراہم کر کے مرک 1122 ایمبولینس کے ذریعے ٹیچنگ ہسپتال سبی منتقل کر دیا کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پر کال کریں
ایکسیڈنٹ & ایمرجنسی(ٹراما )سینٹر خضدار تاریخ: 10 مارچ 2024 جائے وقوع : N-25 خضدار PSO عوامی پمپ کے مقام پر__ تفصیل:تیز رفتاری کے باعث کار گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم ہوا. مرک 1122 کو لوکل بندے کی کال موصول ہونے کے بعد 4 منٹ میں میڈکل ایمرجنسی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی حادثے میں ایک شخص شدید زخمی ہوا جسے میڈیکل ٹیم نے ریسکیو کر کے بنیادی طبی امداد فراہم کر کے مرک 1122 ایمبولینس کے ذریعے ٹیچنگ ہسپتال خضدار منتقل کر دیا – – کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں MERC1122 پر کال کریں Post author:MERC Post published:March 11, 2024 Post category:Services Continue Readingایکسیڈنٹ & ایمرجنسی(ٹراما )سینٹر خضدار تاریخ: 10 مارچ 2024 جائے وقوع : N-25 خضدار PSO عوامی پمپ کے مقام پر__ تفصیل:تیز رفتاری کے باعث کار گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم ہوا. مرک 1122 کو لوکل بندے کی کال موصول ہونے کے بعد 4 منٹ میں میڈکل ایمرجنسی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی حادثے میں ایک شخص شدید زخمی ہوا جسے میڈیکل ٹیم نے ریسکیو کر کے بنیادی طبی امداد فراہم کر کے مرک 1122 ایمبولینس کے ذریعے ٹیچنگ ہسپتال خضدار منتقل کر دیا – – کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں MERC1122 پر کال کریں
The worthy Secretary Health Balochistan Muhammed Saleh Nasir sb paid a visit to Merc Centre Ziarat Cross on 26th February 2023, checked RTA record MERC staff briefed him about RTAs and its management. Worthy Secretary Health, appreciated the MERC team and rewarded cash to MERC staff for their preparedness and devotion. Post author:MERC Post published:February 28, 2023 Post category:Visits Continue ReadingThe worthy Secretary Health Balochistan Muhammed Saleh Nasir sb paid a visit to Merc Centre Ziarat Cross on 26th February 2023, checked RTA record MERC staff briefed him about RTAs and its management. Worthy Secretary Health, appreciated the MERC team and rewarded cash to MERC staff for their preparedness and devotion.
سڑک حادثہ اپڈیٹ رپورٹ MERC گدر سوراب گدر چھڈ مقام پر 2 موٹر سائیکلوں میں تصادم۔ حادثے میں 4 افراد زخمی ہوئے جہیں MERC 1122 کی ٹیم نے بروقت ریسکیو کرکے طبی امداد دی اور مزید علاج کے لئے DHQ ہسپتال پہنچا دیا کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پہ کال کریں Post author:MERC Post published:February 28, 2023 Post category:Services Continue Readingسڑک حادثہ اپڈیٹ رپورٹ MERC گدر سوراب گدر چھڈ مقام پر 2 موٹر سائیکلوں میں تصادم۔ حادثے میں 4 افراد زخمی ہوئے جہیں MERC 1122 کی ٹیم نے بروقت ریسکیو کرکے طبی امداد دی اور مزید علاج کے لئے DHQ ہسپتال پہنچا دیا کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پہ کال کریں
سڑک حادثہ اپڈیٹ رپورٹ MERC کراڑو خضدار کراڑو کے مقام پر ٹرالر گاڑی اور کار گاڑی میں تصادم۔ حادثے میں 2 افراد زخمی ہوئے جہیں MERC 1122 کی ٹیم نے بروقت ریسکیو کرکے طبی امداد دی اور مزید علاج کے لیے سول ہسپتال لسبیلہ پہنچا دیا کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پہ کال کریں Post author:MERC Post published:February 28, 2023 Post category:Services Continue Readingسڑک حادثہ اپڈیٹ رپورٹ MERC کراڑو خضدار کراڑو کے مقام پر ٹرالر گاڑی اور کار گاڑی میں تصادم۔ حادثے میں 2 افراد زخمی ہوئے جہیں MERC 1122 کی ٹیم نے بروقت ریسکیو کرکے طبی امداد دی اور مزید علاج کے لیے سول ہسپتال لسبیلہ پہنچا دیا کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پہ کال کریں
Corrigendum For Purchase of Medicine for MERC Post author:MERC Post published:February 15, 2023 Post category:Services Continue ReadingCorrigendum For Purchase of Medicine for MERC
NIT for Uniform and Related Items Post author:MERC Post published:January 27, 2022 Post category:Services Continue ReadingNIT for Uniform and Related Items
Solarization of MERCs Post author:MERC Post published:January 27, 2022 Post category:Services Continue ReadingSolarization of MERCs
Tender NIT for repair and renovation of MERCs on highways of Balochistan Post author:MERC Post published:January 12, 2022 Post category:Blog Continue ReadingTender NIT for repair and renovation of MERCs on highways of Balochistan
سڑک حادثہ اپڈیٹ رپورٹ MERC کراڑو خضدار اورناچ کراس کے قریب موٹرسائیکل کو حادثہ۔ حادثے میں 2 افراد زخمی ہوئے جہیں MERC 1122 کی ٹیم نے بروقت ریسکیو کرکے طبی امداد دی اور مزید علاج کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال خضدار پہنچا دیا کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پہ کال کریں Post author:MERC Post published:July 16, 2021 Post category:Services Continue Readingسڑک حادثہ اپڈیٹ رپورٹ MERC کراڑو خضدار اورناچ کراس کے قریب موٹرسائیکل کو حادثہ۔ حادثے میں 2 افراد زخمی ہوئے جہیں MERC 1122 کی ٹیم نے بروقت ریسکیو کرکے طبی امداد دی اور مزید علاج کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال خضدار پہنچا دیا کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پہ کال کریں