NIT for Uniform and Related Items
You Might Also Like
مرک1122(MERC) ٹیارو لسبیلہ بلوچستان تاریخ:27 فروری 2024 وقت: 12:08PM جائے وقوع – N25 بیلہ چھلواری کے مقام پر۔ تفصیل:تیز رفتاری کے باعث سوزوکی گاڑی کا ٹاہر برسٹ ہونے کی صورت میں الٹ گئی – – – مرک 1122 سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کی کال موصول ہونے کے بعد میڈیکل ایمرجنسی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ۔ حادثے میں 2 افراد زخمی ہوئے جنہیں میڈیکل ٹیم نے ریسکیو کر کے بنیادی طبی امداد فراہم کر کے مرک 1122 ایمبولینس کے ذریعے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال اوتھل منتقل کر دیا __ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پر کال کریں
ایکسیڈنٹ & ایمرجنسی(ٹراما )سینٹر خضدار تاریخ: 10 مارچ 2024 جائے وقوع : N-25 خضدار PSO عوامی پمپ کے مقام پر__ تفصیل:تیز رفتاری کے باعث کار گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم ہوا. مرک 1122 کو لوکل بندے کی کال موصول ہونے کے بعد 4 منٹ میں میڈکل ایمرجنسی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی حادثے میں ایک شخص شدید زخمی ہوا جسے میڈیکل ٹیم نے ریسکیو کر کے بنیادی طبی امداد فراہم کر کے مرک 1122 ایمبولینس کے ذریعے ٹیچنگ ہسپتال خضدار منتقل کر دیا – – کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں MERC1122 پر کال کریں