You are currently viewing کوئٹہ سے کراچی جانیوالی مسافر کوچ ”MERC دراکالہ سینٹر“کے قریب رکی۔کوچ میں سوار ایک مریض کی حالت خراب تھی۔MERC کی ٹیم نے مریض کامعائنہ کرکے ابتدائی طبی امدادفراہم کی اور ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال خضدار منتقل کردیا۔

کوئٹہ سے کراچی جانیوالی مسافر کوچ ”MERC دراکالہ سینٹر“کے قریب رکی۔کوچ میں سوار ایک مریض کی حالت خراب تھی۔MERC کی ٹیم نے مریض کامعائنہ کرکے ابتدائی طبی امدادفراہم کی اور ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال خضدار منتقل کردیا۔

  • Post author:
  • Post category:Services