سڑک حادثہ اپڈیٹ رپورٹ: MERC ٹیارو لسبیلہ حادثہ ویارو کے قریب پیش آیا. . ٹرالر اور ڈمپر کے درمیان تصادم سے 1 شخص زخمی ہوا. 1122 MERC کی ٹیم نے زخمی شخص کو بروقت ریسکیو کر کے طبی امداد فراہم کی اور ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال حب منتقل کردیا. Post author:MERC Post published:September 25, 2020 Post category:Services You Might Also Like Tender for Repair & Renovation of MERCs at N-65 & N-70 January 13, 2021 سڑک حادثہ اپڈیٹ رپورٹ MERC گدر سوراب گدر چھڈ مقام پر 2 موٹر سائیکلوں میں تصادم۔ حادثے میں 4 افراد زخمی ہوئے جہیں MERC 1122 کی ٹیم نے بروقت ریسکیو کرکے طبی امداد دی اور مزید علاج کے لئے DHQ ہسپتال پہنچا دیا کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پہ کال کریں February 28, 2023 MERC 1122 Team Patrolling Dasht and Spezand January 21, 2020
سڑک حادثہ اپڈیٹ رپورٹ MERC گدر سوراب گدر چھڈ مقام پر 2 موٹر سائیکلوں میں تصادم۔ حادثے میں 4 افراد زخمی ہوئے جہیں MERC 1122 کی ٹیم نے بروقت ریسکیو کرکے طبی امداد دی اور مزید علاج کے لئے DHQ ہسپتال پہنچا دیا کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پہ کال کریں February 28, 2023