سڑک حادثہ اپڈیٹ رپورٹ: MERC سرانان پشین حادثہ دن 12 بج کر 10 منٹ کو سرانان بازار کے قریب پیش آیا۔ چمن سے آنے والی کار سامنے کار سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں 3 افراد زخمی ہوئے۔MERC 1122 ٹیم نے زخمیوں کو بر وقت ریسکیو کر کے طبی امداد دینے کے بعد مزید علاج کیلئے ٹرامہ سینٹر کوئٹہ منتقل کیا۔