سڑک حادثہ بمقام دراکھالہ تاریخ: 7 مئی 2020 وقت: 2 بج کر 40 منٹ حادثہ موٹر سائیکل کے گرنے کی صورت میں پیش آئی جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوئے۔ MERC دراکھالہ ٹیم نے بروقت ریسکیو کرکے انہیں طبی امداد فراہم کی اور بعد میں انہیں گھر بھیج دیا گیا۔ Post author:MERC Post published:May 7, 2020 Post category:COVID-19 Services / Services You Might Also Like سڑک حادثہ اپڈیٹ رپورٹ MERC کراڑو خضدار کراڑو کے مقام پر ٹرالر گاڑی اور کار گاڑی میں تصادم۔ حادثے میں 2 افراد زخمی ہوئے جہیں MERC 1122 کی ٹیم نے بروقت ریسکیو کرکے طبی امداد دی اور مزید علاج کے لیے سول ہسپتال لسبیلہ پہنچا دیا کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پہ کال کریں February 28, 2023 رک1122(MERC) بختیار آباد سبی بلوچستان تاریخ: 2 مارچ 2024 وقت: 06:55PM جائے وقوع: مٹھڑی نزد سبی ٹول پلازہ کے مقام پر تفصیل :تیز رفتاری کے باعث رکشہ کو حادثہ پیش آیا مرک 1122 کو سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول روم سے کال موصول ہونے کے بعد میڈیکل ایمرجنسی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی حادثے میں 11 افراد زخمی ہوئے جنہیں میڈیکل ٹیم نے بنیادی طبی امداد فراہم کر کے مرک 1122 ایمبولینس کے ذریعے ٹیچنگ ہسپتال سبی منتقل کر دیا کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پر کال کریں March 11, 2024 Honorable Minister Home & Tribal Affairs Mir Zia Langove visited MERC Kalat and Isolation facility in Agha Irfan Karim Hospital Kalat April 19, 2020
سڑک حادثہ اپڈیٹ رپورٹ MERC کراڑو خضدار کراڑو کے مقام پر ٹرالر گاڑی اور کار گاڑی میں تصادم۔ حادثے میں 2 افراد زخمی ہوئے جہیں MERC 1122 کی ٹیم نے بروقت ریسکیو کرکے طبی امداد دی اور مزید علاج کے لیے سول ہسپتال لسبیلہ پہنچا دیا کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پہ کال کریں February 28, 2023
رک1122(MERC) بختیار آباد سبی بلوچستان تاریخ: 2 مارچ 2024 وقت: 06:55PM جائے وقوع: مٹھڑی نزد سبی ٹول پلازہ کے مقام پر تفصیل :تیز رفتاری کے باعث رکشہ کو حادثہ پیش آیا مرک 1122 کو سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول روم سے کال موصول ہونے کے بعد میڈیکل ایمرجنسی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی حادثے میں 11 افراد زخمی ہوئے جنہیں میڈیکل ٹیم نے بنیادی طبی امداد فراہم کر کے مرک 1122 ایمبولینس کے ذریعے ٹیچنگ ہسپتال سبی منتقل کر دیا کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پر کال کریں March 11, 2024
Honorable Minister Home & Tribal Affairs Mir Zia Langove visited MERC Kalat and Isolation facility in Agha Irfan Karim Hospital Kalat April 19, 2020