
MERC 1122 Team Patrolling Ziarat Cross and Khanozai
You Might Also Like
کوئٹہ سے کراچی جانیوالی مسافر کوچ ”MERC دراکالہ سینٹر“کے قریب رکی۔کوچ میں سوار ایک مریض کی حالت خراب تھی۔MERC کی ٹیم نے مریض کامعائنہ کرکے ابتدائی طبی امدادفراہم کی اور ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال خضدار منتقل کردیا۔
سڑک حادثہ اپڈیٹ رپورٹ MERC کراڑو خضدار کراڑو کے مقام پر ٹرالر گاڑی اور کار گاڑی میں تصادم۔ حادثے میں 2 افراد زخمی ہوئے جہیں MERC 1122 کی ٹیم نے بروقت ریسکیو کرکے طبی امداد دی اور مزید علاج کے لیے سول ہسپتال لسبیلہ پہنچا دیا کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پہ کال کریں