کوئٹہ سے کراچی جانیوالی مسافر کوچ ”MERC دراکالہ سینٹر“کے قریب رکی۔کوچ میں سوار ایک مریض کی حالت خراب تھی۔MERC کی ٹیم نے مریض کامعائنہ کرکے ابتدائی طبی امدادفراہم کی اور ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال خضدار منتقل کردیا۔ Post author:MERC Post published:September 25, 2020 Post category:Services You Might Also Like سڑک حادثہ اپڈیٹ رپورٹ MERC گدر سوراب گدر چھڈ مقام پر 2 موٹر سائیکلوں میں تصادم۔ حادثے میں 4 افراد زخمی ہوئے جہیں MERC 1122 کی ٹیم نے بروقت ریسکیو کرکے طبی امداد دی اور مزید علاج کے لئے DHQ ہسپتال پہنچا دیا کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پہ کال کریں February 28, 2023 مرک1122(MERC) ٹیارو لسبیلہ بلوچستان تاریخ: 2 مارچ 2024 وقت: 3:00pm جائے وقوع – N25 بیلہ لاسی آباد سکن کے مقام پر۔ تفصیل:تیز رفتاری کے باعث ٹریکٹر کا موٹر سائیکل کو ٹکر – مرک 1122 کو لوکل بندے کی کال موصول ہونے کے بعد میڈیکل ایمرجنسی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ۔ حادثے میں 1 شخص زخمی ہوا جسے میڈیکل ٹیم نے ریسکیو کر کے بنیادی طبی امداد فراہم کر کے مرک 1122 ایمبولینس کے ذریعے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال اوتھل منتقل کر دیا. کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پر کال کریں March 11, 2024 Passing Out Parade at 1122 Punjab January 15, 2020
سڑک حادثہ اپڈیٹ رپورٹ MERC گدر سوراب گدر چھڈ مقام پر 2 موٹر سائیکلوں میں تصادم۔ حادثے میں 4 افراد زخمی ہوئے جہیں MERC 1122 کی ٹیم نے بروقت ریسکیو کرکے طبی امداد دی اور مزید علاج کے لئے DHQ ہسپتال پہنچا دیا کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پہ کال کریں February 28, 2023
مرک1122(MERC) ٹیارو لسبیلہ بلوچستان تاریخ: 2 مارچ 2024 وقت: 3:00pm جائے وقوع – N25 بیلہ لاسی آباد سکن کے مقام پر۔ تفصیل:تیز رفتاری کے باعث ٹریکٹر کا موٹر سائیکل کو ٹکر – مرک 1122 کو لوکل بندے کی کال موصول ہونے کے بعد میڈیکل ایمرجنسی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ۔ حادثے میں 1 شخص زخمی ہوا جسے میڈیکل ٹیم نے ریسکیو کر کے بنیادی طبی امداد فراہم کر کے مرک 1122 ایمبولینس کے ذریعے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال اوتھل منتقل کر دیا. کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پر کال کریں March 11, 2024