مرک1122(MERC) ٹیارو لسبیلہ بلوچستان تاریخ:27 فروری 2024 وقت: 12:08PM جائے وقوع – N25 بیلہ چھلواری کے مقام پر۔ تفصیل:تیز رفتاری کے باعث سوزوکی گاڑی کا ٹاہر برسٹ ہونے کی صورت میں الٹ گئی – – – مرک 1122 سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کی کال موصول ہونے کے بعد میڈیکل ایمرجنسی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ۔ حادثے میں 2 افراد زخمی ہوئے جنہیں میڈیکل ٹیم نے ریسکیو کر کے بنیادی طبی امداد فراہم کر کے مرک 1122 ایمبولینس کے ذریعے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال اوتھل منتقل کر دیا __ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پر کال کریں