*سڑک حادثہ اپڈیٹ* *رپورٹ MERC کراڑو خضدار* *سونارو کے قریب ٹرک گاڑی اور موٹرسائیکل میں تصادم۔ حادثے میں 3 افراد زخمی ہوئے جہیں MERC 1122 کی ٹیم نے بروقت ریسکیو کرکے طبی امداد دی اور گھر بھیج دیا* *کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پہ کال کریں* Post author:MERC Post published:June 17, 2021 Post category:Services You Might Also Like مرک1122(MERC) ٹیارو لسبیلہ بلوچستان تاریخ:27 فروری 2024 وقت: 12:08PM جائے وقوع – N25 بیلہ چھلواری کے مقام پر۔ تفصیل:تیز رفتاری کے باعث سوزوکی گاڑی کا ٹاہر برسٹ ہونے کی صورت میں الٹ گئی – – – مرک 1122 سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کی کال موصول ہونے کے بعد میڈیکل ایمرجنسی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ۔ حادثے میں 2 افراد زخمی ہوئے جنہیں میڈیکل ٹیم نے ریسکیو کر کے بنیادی طبی امداد فراہم کر کے مرک 1122 ایمبولینس کے ذریعے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال اوتھل منتقل کر دیا __ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پر کال کریں March 11, 2024 Tender for Repair & Renovation of MERCs at N-65 & N-70 January 13, 2021 ایکسیڈنٹ & ایمرجنسی(ٹراما )سینٹر خضدار تاریخ: 7 مارچ 2024 جائے وقوع :N-25 خضدار جھالاوان کمپلیکس کے مقام پر__ تفصیل:تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل کو حادثہ پیش آیا حادثے میں 1 شخص شدید زخمی ہوا جسے میڈیکل ٹیم نے بنیادی طبی امداد فراہم کر کے مرک 1122 ایڈوانس ٹراما لائف سپورٹ (ATLS) ایمبولینس کے ذریعے ٹراما سینٹر کراچی منتقل کر دیا کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں MERC1122 پر کال کریں March 11, 2024
مرک1122(MERC) ٹیارو لسبیلہ بلوچستان تاریخ:27 فروری 2024 وقت: 12:08PM جائے وقوع – N25 بیلہ چھلواری کے مقام پر۔ تفصیل:تیز رفتاری کے باعث سوزوکی گاڑی کا ٹاہر برسٹ ہونے کی صورت میں الٹ گئی – – – مرک 1122 سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کی کال موصول ہونے کے بعد میڈیکل ایمرجنسی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ۔ حادثے میں 2 افراد زخمی ہوئے جنہیں میڈیکل ٹیم نے ریسکیو کر کے بنیادی طبی امداد فراہم کر کے مرک 1122 ایمبولینس کے ذریعے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال اوتھل منتقل کر دیا __ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پر کال کریں March 11, 2024
ایکسیڈنٹ & ایمرجنسی(ٹراما )سینٹر خضدار تاریخ: 7 مارچ 2024 جائے وقوع :N-25 خضدار جھالاوان کمپلیکس کے مقام پر__ تفصیل:تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل کو حادثہ پیش آیا حادثے میں 1 شخص شدید زخمی ہوا جسے میڈیکل ٹیم نے بنیادی طبی امداد فراہم کر کے مرک 1122 ایڈوانس ٹراما لائف سپورٹ (ATLS) ایمبولینس کے ذریعے ٹراما سینٹر کراچی منتقل کر دیا کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں MERC1122 پر کال کریں March 11, 2024