You are currently viewing سڑک حادثہ اپڈیٹ   رپورٹ:  MERC ٹیارو لسبیلہ   حادثہ ویارو کے قریب پیش آیا. . ٹرالر اور ڈمپر کے درمیان تصادم سے 1 شخص زخمی ہوا. 1122 MERC کی ٹیم نے  زخمی شخص کو بروقت ریسکیو کر کے طبی امداد فراہم کی اور ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال حب  منتقل کردیا.

سڑک حادثہ اپڈیٹ رپورٹ: MERC ٹیارو لسبیلہ حادثہ ویارو کے قریب پیش آیا. . ٹرالر اور ڈمپر کے درمیان تصادم سے 1 شخص زخمی ہوا. 1122 MERC کی ٹیم نے زخمی شخص کو بروقت ریسکیو کر کے طبی امداد فراہم کی اور ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال حب منتقل کردیا.

  • Post author:
  • Post category:Services