You are currently viewing ایکسیڈنٹ & ایمرجنسی(ٹراما )سینٹر خضدار  تاریخ: 7 مارچ 2024 جائے وقوع :N-25 خضدار جھالاوان کمپلیکس کے مقام پر__  تفصیل:تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل کو حادثہ پیش آیا  حادثے میں 1 شخص شدید زخمی ہوا جسے میڈیکل ٹیم نے بنیادی طبی امداد فراہم کر کے مرک 1122 ایڈوانس ٹراما لائف سپورٹ (ATLS) ایمبولینس کے ذریعے ٹراما سینٹر کراچی منتقل کر دیا   کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں MERC1122 پر کال کریں

ایکسیڈنٹ & ایمرجنسی(ٹراما )سینٹر خضدار تاریخ: 7 مارچ 2024 جائے وقوع :N-25 خضدار جھالاوان کمپلیکس کے مقام پر__ تفصیل:تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل کو حادثہ پیش آیا حادثے میں 1 شخص شدید زخمی ہوا جسے میڈیکل ٹیم نے بنیادی طبی امداد فراہم کر کے مرک 1122 ایڈوانس ٹراما لائف سپورٹ (ATLS) ایمبولینس کے ذریعے ٹراما سینٹر کراچی منتقل کر دیا کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں MERC1122 پر کال کریں

  • Post author:
  • Post category:Services